سندھ میں لاک ڈائون میں نرمی، اہم فیصلے کا اعلان کب متوقع ہے؟
کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے لاک ڈائون میں نرمی کرنے پر غور شروع کردیا ہے، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ جمعرات کو صدر مملکت اور وزیر اعظم کو اعتماد میں لیں گے۔ذرائع کے مطابق بازاروں اور کاروبار کو فارمولے کے تحت کام کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ کراچی میں وزیراعلی سندھ کی… Continue 23reading سندھ میں لاک ڈائون میں نرمی، اہم فیصلے کا اعلان کب متوقع ہے؟