ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹھٹھہ اور بدین میں تیز ہواؤں کیساتھ شدید بارشیں، نشیبی علاقے زیرِ آب، سندھ کے مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان

datetime 16  جون‬‮  2023

ٹھٹھہ اور بدین میں تیز ہواؤں کیساتھ شدید بارشیں، نشیبی علاقے زیرِ آب، سندھ کے مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان

کراچی (این این آئی)سمندری طوفان بپر جوئے بھارت میں ٹکرانے کے تقریبا 12 گھنٹے بعد اب ہوا کے کم دباؤ میں تبدیل ہو چکا ہے۔ یہ کم دباؤ پاکستان میں تھر کے علاقے میں داخل ہوگیا ہے جہاں طوفانی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ بحیر عرب میں بننے والے سمندری طوفان بپر جوئے گزشتہ شب… Continue 23reading ٹھٹھہ اور بدین میں تیز ہواؤں کیساتھ شدید بارشیں، نشیبی علاقے زیرِ آب، سندھ کے مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان

سمندری طوفان بپر جوائے کی آمد، سندھ کی ساحلی پٹی بری طرح متاثر

datetime 15  جون‬‮  2023

سمندری طوفان بپر جوائے کی آمد، سندھ کی ساحلی پٹی بری طرح متاثر

کراچی (این این آئی) سمندری طوفان بپر جوائے کی آمد سے سندھ کی ساحلی پٹی بری طرح متاثر ہے، لہریں آبادی میں داخل ہوچکی ہے تاہم کیٹی بندر، سجاول، بدین میں تیزبارش کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق کیٹگری تھری کے سمندری طوفان بپرجوائے کی شدت بڑھنے لگی ہے اور کیٹی… Continue 23reading سمندری طوفان بپر جوائے کی آمد، سندھ کی ساحلی پٹی بری طرح متاثر

سمندری طوفان، سندھ کے 4 ایئر پورٹس سے متعلق اہم فیصلہ

datetime 15  جون‬‮  2023

سمندری طوفان، سندھ کے 4 ایئر پورٹس سے متعلق اہم فیصلہ

کراچی (این این آئی) سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر سول ایوی ایشن نے محفوظ فلائٹ آپریشن سے متعلق ایک اور نوٹم جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر سندھ کے چار ایئر پورٹس سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا گیا، طوفان کے دوران محفوظ فلائٹ آپریشن سے متعلق سی اے… Continue 23reading سمندری طوفان، سندھ کے 4 ایئر پورٹس سے متعلق اہم فیصلہ

سمندری طوفان بپرجوائے کی خلا سے تصاویر جاری

datetime 15  جون‬‮  2023

سمندری طوفان بپرجوائے کی خلا سے تصاویر جاری

ابوظہبی(این این آئی)سمندری طوفان بپرجوائے کی خلائی اسٹیشن سے لی جانے والی تصاویر سامنے آگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے خلاباز سلطان النیادی نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر سمندری طوفان بپرجوائے کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔انہوں نے اپنی پوسٹ کے ساتھ لکھا کہ بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری… Continue 23reading سمندری طوفان بپرجوائے کی خلا سے تصاویر جاری

سمندری طوفان کے خدشات، 36 خطرناک قرار دی گئی عمارتیں خالی کرا لی گئیں

datetime 14  جون‬‮  2023

سمندری طوفان کے خدشات، 36 خطرناک قرار دی گئی عمارتیں خالی کرا لی گئیں

کراچی(این این آئی)سمندری طوفان کے خدشات کے پیش نظر کراچی کے ضلع جنوبی میں 36خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی غلام مرتضی شیخ نے اطلاع دی ہے کہ سمندری طوفان کی آمد سے قبل خطرناک قرار دی گئی چھتیس عمارتیں خالی کرا لی گئی ہیں،… Continue 23reading سمندری طوفان کے خدشات، 36 خطرناک قرار دی گئی عمارتیں خالی کرا لی گئیں

بپر جوائے کراچی کے جنوب سے 470 کلو میٹر دور،کراچی میں سمندر کی سطح بلند، تیز ہواؤں کا راج

datetime 13  جون‬‮  2023

بپر جوائے کراچی کے جنوب سے 470 کلو میٹر دور،کراچی میں سمندر کی سطح بلند، تیز ہواؤں کا راج

کراچی(این این آئی)سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 470کلو میٹر رہ گیا جبکہ ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے حفاظتی دستے تیار ہیں،ممکنہ سمندری طوفان بائپرجوائے کے اثرات پہنچنے لگے، کراچی کے ساحلی علاقوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے لگا،سمندری طوفان بپر جوائے نے سندھ کے شہر سجاول… Continue 23reading بپر جوائے کراچی کے جنوب سے 470 کلو میٹر دور،کراچی میں سمندر کی سطح بلند، تیز ہواؤں کا راج

سمندری طوفان کے پیش نظر پنجاب میں بھی اداروں کو الرٹ رہنے کا ہدایت

datetime 13  جون‬‮  2023

سمندری طوفان کے پیش نظر پنجاب میں بھی اداروں کو الرٹ رہنے کا ہدایت

لاہور(این این آئی)سمندری طوفان، آندھی اور طوفانی بارش کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے بھی الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب کے تمام اداروں و ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جس کے بعد صوبائی کنٹرول روم سمیت… Continue 23reading سمندری طوفان کے پیش نظر پنجاب میں بھی اداروں کو الرٹ رہنے کا ہدایت

سمندری طوفان بائپر جوائے بپھر گیا، اورماڑہ میں پانی گھروں میں داخل، کراچی میں 100 ملی میٹر بارش متوقع

datetime 12  جون‬‮  2023

سمندری طوفان بائپر جوائے بپھر گیا، اورماڑہ میں پانی گھروں میں داخل، کراچی میں 100 ملی میٹر بارش متوقع

کراچی(این این آئی)سمندری طوفان بپرجوائے بپھر گیا،جو کراچی سے صرف 600کلومیٹر دور رہ گیا ہے، طوفان کے مرکز میں ہواؤں کی رفتار 200کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی، 30سے 40فٹ اونچی لہریں اٹھنے لگیں۔طوفان کا رخ فی الحال بھارتی گجرات کی طرف ہے، راستہ بدلا تو کراچی سمیت سندھ کی پوری ساحلی پٹی متاثر ہونے… Continue 23reading سمندری طوفان بائپر جوائے بپھر گیا، اورماڑہ میں پانی گھروں میں داخل، کراچی میں 100 ملی میٹر بارش متوقع

سمندری طوفان؛ ساحل کے قریبی دیہات خالی، ہزاروں افراد کا انخلا جاری

datetime 12  جون‬‮  2023

سمندری طوفان؛ ساحل کے قریبی دیہات خالی، ہزاروں افراد کا انخلا جاری

کراچی(این این آئی)سمندری طوفان بائپر جوائے کے کیٹی بندر سے ٹکرانے کے امکانات کے پیش نظر ساحل کے قریبی دیہات خالی کروانے کا سلسلہ اور ہزاروں افراد کا انخلا جاری ہے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سمندری طوفان کے پیش نظر سجاول کی ساحلی پٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیربلدیات ناصر شاہ،… Continue 23reading سمندری طوفان؛ ساحل کے قریبی دیہات خالی، ہزاروں افراد کا انخلا جاری

Page 1 of 6
1 2 3 4 5 6