سفاک شوہر نے بیوی کو قتل کر کے گھر کے صحن میں دفن کردیا،وجہ کیا بنی؟دوران تحقیقات اہم انکشافات
قاہرہ(این این آئی)مصری وزارت داخلہ نے اپنے بچوں اور رشتہ داروں کو یرغمال بنانے میں ملوث شخص کی گرفتاری کے بعد الفیوم میں موجود اس کے گھر کے صحن سے اس کی مقتول بیوی کی لاش بھی برآمد کی ہے جسے مبینہ طورپر قتل کرنے کے بعد چارمیٹر کی گہرائی میں دفن کردیا گیا تھا۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading سفاک شوہر نے بیوی کو قتل کر کے گھر کے صحن میں دفن کردیا،وجہ کیا بنی؟دوران تحقیقات اہم انکشافات