سعودی عرب میں شیر خوار بچے کو ستانے والی 3 نرسیں معطل
طائف (مانیٹرنگ ڈیسک) طائف کے زچہ بچہ اسپتال میں شیرخوار کو ستانے والی نرسوں کی وڈیو نے مملکت بھر میں ہنگامہ برپا کردیا۔ طائف محکمہ صحت کے ڈائریکٹر صالح المونس نے تینوں نرسوں کی معطلی کا حکم جاری کردیا۔ تینوں نرسیں سعودی تھیں۔ طائف محکمہ صحت کے ترجمان عبدالہادی الربیعی نے واضح کیا کہ وڈیو میں ایک… Continue 23reading سعودی عرب میں شیر خوار بچے کو ستانے والی 3 نرسیں معطل