جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں شیر خوار بچے کو ستانے والی 3 نرسیں معطل

datetime 3  جنوری‬‮  2018 |

طائف (مانیٹرنگ ڈیسک) طائف کے زچہ بچہ اسپتال میں شیرخوار کو ستانے والی نرسوں کی وڈیو نے مملکت بھر میں ہنگامہ برپا کردیا۔ طائف محکمہ صحت کے ڈائریکٹر صالح المونس نے تینوں نرسوں کی معطلی کا حکم جاری کردیا۔ تینوں نرسیں سعودی تھیں۔ طائف محکمہ صحت کے ترجمان عبدالہادی الربیعی نے واضح کیا کہ وڈیو میں

ایک نرس شیرخوار کا سر بھینچ رہی تھی اور اسکی سہیلیاں اسکی مدد کررہی تھیں۔ وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر جاری ہوا تو لوگ یہ منظر دیکھ کر حیرت زدہ رہ گئے۔ تحقیقاتی کمیشن قائم کیا گیا۔ شیرخوار کو ستانے والی نرسوں کی نشاندہی کرلی گئی۔ کمیشن نے تینوں کی برطرفی کی سفارش بھی کردی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…