سول سروس اصلاحات کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان کا اہم فیصلہ ، سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری
اسلام آباد (این این آئی) سیکرٹریٹ گروپ کے افسران کو ترقی کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے ضمن میں مزید پوسٹیں دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ زیادہ پوسٹیں میسر آنے سے سیکرٹیریٹ گروپ افسران کو ترقی پانے کے زیادہ مواقع میسر آئیں گے اس حوالے سے گریڈ اکیس کی مزید 15، گریڈ بیس کی 29… Continue 23reading سول سروس اصلاحات کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان کا اہم فیصلہ ، سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری