سبزیوں کی قیمتیں آسمان پرپہنچ گئیں
کراچی(این این آئی) عید الاضحی کی آمد سے قبل معمول کے مطابق سبزیوں کے نرخ آسمان پر پہنچ گئے ہیں۔ حسب روایت شہری انتظامیہ نے خاموشی اختیارکررکھی ہے اور مہنگائی کا نشانہ بننے والے عوام الناس کی کہیں کوئی شنوائی نہیں ہورہی ہے۔شہر قائد میں ٹماٹر، پیاز، آلو، ہرادھنیا، پودینہ، لوکی، تورئی اورکریلا سمیت دیگر… Continue 23reading سبزیوں کی قیمتیں آسمان پرپہنچ گئیں