سندھ سرکار غریبوں میں ایکسپائر اور ناقص راشن تقسیم کرنے لگی، سانگھڑ میں راشن کے تھیلوں سے 13 سال پرانی چائے کے پیکٹ برآمد، کرونا سے نہ مرے تو اس ناقص خوراک سے مر جائیں گے، غریبوں کی دہائی
سانگھڑ (مانیٹرنگ ڈیسک) سانگھڑ میں سندھ حکومت کی جانب سے تقسیم کئے جانے والا راشن ایکسپائر نکلا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق رات کی تاریکی میں تقسیم کئے گئے راشن کا وزن بھی کم نکلا، 13 سال پرانے چائے کے پیکٹ راشن کے تھیلوں میں ڈال دیے گئے، چاول، دال، چینی… Continue 23reading سندھ سرکار غریبوں میں ایکسپائر اور ناقص راشن تقسیم کرنے لگی، سانگھڑ میں راشن کے تھیلوں سے 13 سال پرانی چائے کے پیکٹ برآمد، کرونا سے نہ مرے تو اس ناقص خوراک سے مر جائیں گے، غریبوں کی دہائی