fbpx
تازہ تر ین :

سام سنگ

سام سنگ کا پاکستان میں اپنے مختلف اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  اتوار‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2021  |  23:36
اسلام آباد (این این آئی)سام سنگ نے عید الفطر کے موقع پر پاکستان میں اپنے مختلف اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے جبکہ کچھ کے ساتھ خصوصی انعامات بھی دیئے جائیں گے۔سام سنگ کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر جن فونز کی قیمتوں میں ...

سام سنگ نے اپنے نئے ورژن میں سندھی کی بورڈ متعارف کروا دیا

  ہفتہ‬‮ 3 اپریل‬‮ 2021  |  21:38
کراچی(این این آئی) معروف موبائل کمپنی سام سنگ نے اپنے تازہ ترین ورژن میں سندھی کیبورڈ متعارف کروادیا۔سام سنگ کے نئے ورژن میں سندھی زبان سے واقفیت رکھنے والوں اور سندھی لکھنے والوں کی آسانی کیلئے یہ کیبورڈ متعارف کروایاگیا ہے۔سندھی کیبورڈ کے ازخود موبائل میں نہ ہونے کی صورت ...

سام سنگ کے نئے آنے والے موبائل فونزگیلیکسیS21 گیلیکسی S21+اورS21 الٹراکے فیچرز،تفصیلات اور تصاویر جاری

  ہفتہ‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2020  |  15:18
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متعدد ٹیکنالوجی ویب سائٹس کی جانب سے سام سنگ ایس 21کی تصاویر لیک کی گئی تھیں جو کہ آفیشل تصاویر نہیں تھیں۔اب ون فیوچر کی جانب سے سام سنگ کے آنے والے فون ایس 21 کی تصاویر جاری کیگئی ہیں جس میں 4 مختلف رنگ کے فونز ...

سام سنگ نے نئے فون گلیکسی نوٹ 20 کے اشتہار میں ایپل کے آئی فون 12 کا خوب مذاق اڑایا

  منگل‬‮ 27 اکتوبر‬‮ 2020  |  0:25
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے چند روز قبل اپنے آئی فون 12 کی لائن اپ لانچ کی تھی اور ایپل کمپنی کی جانب سے پیش کئے گئے چاروں نئے فونز کے ساتھ چارجر اور ائیر پوڈز دستیاب نہیں تھے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ ...

سام سنگ نے پاکستان میں اپنے مختلف سمارٹ فونز کی قیمتوں میں زبردست کمی کر دی، پاکستانیوں کو خوش کر دیاا

  بدھ‬‮ 30 ستمبر‬‮ 2020  |  7:58
سلام آباد (این این آئی)سام سنگ نے پاکستان میں اپنے مختلف اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سام سنگ کی جانب سے مختلف فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا۔سام سنگ کی جانب سے گلیکسی اے 51، گلیکسی ...

سام سنگ نے اپنا سب سے سستا 5G سمارٹ فون متعارف کرا دیا

  جمعرات‬‮ 3 ستمبر‬‮ 2020  |  16:43
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کمپنی سام سنگ نے اپنا سب سے سستا 5G سمارٹ فون گلیکسی اے 42 متعارف کرادیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سام سنگ نے ایک تقریب میں اس فون کو متعارف کرایا اور اسے اب تک کا سب سے سستا 5 جی فون قرار دیا ، فون ...

سام سنگ کا پاکستان میں موبائل پلانٹ قائم کرنے کا اعلان

  ہفتہ‬‮ 22 اگست‬‮ 2020  |  18:31
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے پاکستان میں پہلے موبائل فونز اسمبلنگ پلانٹ لگانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے سام سنگ پاکستان ...

اب ہونگے موبائل فون مزید سستے معروف کمپنی کا پاکستان میں پہلاموبائل پلانٹ قائم کرنے کا اعلان

  ہفتہ‬‮ 22 اگست‬‮ 2020  |  10:27
سلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے پاکستان میں پہلے موبائل فونز اسمبلنگ پلانٹ لگانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے سام سنگ پاکستان کے ...

سام سنگ نے گلیکسی اے سیریز اے 10،اے 30 اوراے 50 متعارف کرا دیئے

  بدھ‬‮ 3 اپریل‬‮ 2019  |  14:00
لاہور(این این آئی )دنیا کی معروف الیکٹرانکس مینوفیکچرر کمپنی سام سنگ پاکستان نے اپنے جدید ترین سمارٹ فونز کی شمولیت کے ساتھ اپنے صارفین کے لئے حال ہی میں نیکسٹ جنریشن سام سنگ گلیکسی اے سمارٹ فونز سیریز کا آغاز کیا۔ سام سنگ گلیکسی A50، A30اور A10 پر مشتمل کمپنی ...

سام سنگ فولڈ ایبل فون گلیکسی فولڈ کا ڈیزائن بہت خراب ہے

  ہفتہ‬‮ 2 مارچ‬‮ 2019  |  10:15
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہواوے نے رواں ہفتے اپنا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون میٹ ایکس متعارف کرایا تھا جبکہ اس سے قبل سام سنگ نے گزشتہ ہفتے اپنی ایسی پہلی ڈیوائس پیش کی تھی۔ مگر اب ہواوے نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے پہلے سام سنگ کے گلیکسی فولڈ جیسا ...

سام سنگ کا ‘سستا ترین’ 3 بیک کیمروں والا اسمارٹ فون متعارف

  جمعہ‬‮ 1 مارچ‬‮ 2019  |  10:10
جنوبی کوریا(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے اپنا 'سستا ترین' 3 بیک کیمروں والا اسمارٹ فون گلیکسی ایم 30 متعارف کرا دیا۔ یہ گلیکسی ایم سیریز کا نیا فون ہے جسے یہ جنوبی کورین کمپنی کم قیمت میں فلیگ شپ فیچرز سے لیس فونز کی سیریز قرار دیتی ہے۔ گلیکسی ایم ...

سام سنگ نے گلیکسی اے سیریز کے 2 نئے فونز متعارف کرادیئے

  منگل‬‮ 26 فروری‬‮ 2019  |  13:20
بارسلونا (مانیٹرنگ ڈیسک)سام سنگ نے گزشتہ ہفتے اپنا پہلا فولڈ ایبل گلیکسی فولڈ اور فلیگ شپ گلیکسی ایس 10 سیریز کے 4 فونز متعارف کرائے تھے اور اب اس کمپنی نے مزید 2 ڈیوائسز پیش کردی ہیں۔ بارسلونا میں جاری موبائل ورلڈ کانگریس کے دوران سام سنگ کی جانب سے ...

دنیا کا پہلا 10 ایکس آپٹیکل زوم سے لیس اسمارٹ فون

  پیر‬‮ 25 فروری‬‮ 2019  |  9:55
چین (مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے حال ہی میں اپنے فولڈ ایبل گلیکسی فولڈ فون سے سب کو دنگ کردیا تھا مگر جہاں تک حیران کن ٹیکنالوجی کی بات ہو تو چینی کمپنیاں خصوصاً اوپو سب سے منفرد ہے۔ اوپو نے موبائل فونز کی دنیا میں گزشتہ چند برسوں کے ...

سام سنگ کا فولڈ ایبل گلیکسی اسمارٹ فون 26 اپریل کو لانچ کیا جائے گا

  ہفتہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2019  |  15:00
سیئول(مانیٹرنگ ڈیسک) اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی سام سنگ کا نیا فولڈ ایبل گلیکسی اسمارٹ فون 26 اپریل کو فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سام سنگ کا نیا گلیکسی اسمارٹ فون 26 اپریل کو فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا اور اس کی قیمت ...

دنیا کے پہلے ایک ٹی بی اسٹوریج والے فون کی چونکا دینے والی قیمت

  ہفتہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2019  |  10:10
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے 20 فروری کو اپنے گلیکسی ایس 10 سیریز کے فونز متعارف کرائے مگر ان میں سے ایک سب سے زیادہ نمایاں تھا۔ اور وہ تھا گلیکسی ایس 10 پلس کا ایک ٹی بی اسٹوریج اور 12 جی بی ریم والا ورژن۔ یہ دنیا ...

سام سنگ نے اپنا پہلا 5 جی ٹیکنالوجی سپورٹ کرنے والا فون متعارف کرادیا

  جمعرات‬‮ 21 فروری‬‮ 2019  |  14:10
امریکا،جنوبی کوریا(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے اپنا پہلا 5 جی ٹیکنالوجی سپورٹ کرنے والا فون متعارف کرادیا ہے جو گلیکسی ایس 10 سیریز کا چوتھا فون ہے۔ گزشتہ شب سان فرانسسکو میں ایک ایونٹ کے دوران گلیکسی ایس 10 فائیو جی فون کو پیش کیا گیا جو فائیو جی نیٹ ...

سام سنگ کے نئے فلیگ شپ گلیکسی ایس 10 کے تین فونز متعارف

  جمعرات‬‮ 21 فروری‬‮ 2019  |  13:55
سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے اپنے فلیگ شپ فون ایس سیریز کے 3 نئے فونز گلیکسی ایس 10م گلیکسی ایس 10 پلس اور گلیکسی ایس 10 ای متعارف کرادیئے ہیں۔ یہ تینوں فون ایس سیریز کے 10 سال مکمل ہونے پر متعارف کرائے گئے ہیں اور کمپنی نے انہیں ...

سام سنگ نے اپنی ڈیوائسز خود لیک کردیں

  اتوار‬‮ 17 فروری‬‮ 2019  |  10:00
جنوبی کوریا(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ اگلے ہفتے ایک نئی اسمارٹ واچ، فٹنس ٹریکر اور وائرلیس ائیربڈز متعارف کرانے والی ہے۔ اور حادثاتی طور پر اس کی تصدیق جنوبی کورین کمپنی نے اپنی گلیکسی وئیرایبل ایپ میں خود کردی۔ سام سینٹرل نے ٹوئٹر پر گلیکسی وئیرایبل ایپ میں ان نئی ڈیوائسز ...

سام سنگ نے خاموشی سے کون سی نئی ڈیوائس متعارف کروائی؟ پڑھیے تفصیلات

  ہفتہ‬‮ 16 فروری‬‮ 2019  |  9:55
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے حیران کن طور پر جمعہ کو ایک نئی ڈیوائس متعارف کرادی ہے جو کہ اس کا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 10 نہیں بلکہ ایک نیا ٹیبلیٹ ہے۔ گلیکسی ٹیب ایس 5 ای اس کمپنی کا سب سے پتلا اور ہلکا ٹیبلیٹ ہے جس میں ...