سارہ علی اور آغا علی کی دولہا اور دلہن کے روپ میں تصاویر نے ہلچل مچا دی
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت آن اسکرین جوڑی سارہ علی خان اور آغا علی کی دولہا اور دلہن کے روپ میں تصاویر نے سب کو حیران کر دیا ہے۔پاکستانی اداکارا سارہ علی خان نے آغا علی کے ساتھ شادی کے جوڑے میں لی گئی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔پاکستانی ٹیلی ویڑن… Continue 23reading سارہ علی اور آغا علی کی دولہا اور دلہن کے روپ میں تصاویر نے ہلچل مچا دی