سابق رکن اسمبلی دماغ میں گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) پمز ہسپتال میں وانا سے سابق رکن صوبائی اسمبلی عارف وزیر کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا جس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق عارف وزیر کے دماغ میں گولی لگنے سے ہلاکت ہواقع ہوئی۔ترجمان پمز کے مطابق عارف وزیر گردوں کے عارضہ میں بھی مبتلا تھے۔ عارف وزیر کا… Continue 23reading سابق رکن اسمبلی دماغ میں گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا