پاکستان کا افغانستان کی موجودہ صورتحال پر سخت تشویش کااظہار
سلام آباد (این این آئی)پاکستان نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے ایک با ر پھر واضح کیا ہے کہ افغان امن عمل کو آگے لیکر بڑھنے کی ذمہ داری افغانستان کے تمام سٹیک ہولڈرز پر ہے، امریکی افواج کے غیرذمہ دارانہ انخلاسے افغانستان میں سیکیورٹی خلا پیدا ہو سکتا ہے،افغان… Continue 23reading پاکستان کا افغانستان کی موجودہ صورتحال پر سخت تشویش کااظہار