عائشہ اکرم کی مبینہ نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کا الزام، ملزم ریمبو کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور(این این آئی)مقامی عدالت نے خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کیس میں ریمبو سمیت آٹھ ملزمان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالیکر دیا۔مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے دست درازی کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے ریمبو سمیت دیگر ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ… Continue 23reading عائشہ اکرم کی مبینہ نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کا الزام، ملزم ریمبو کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور