پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا اہم ہے، روس

datetime 21  اگست‬‮  2021

افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا اہم ہے، روس

ماسکو(این این آئی )روس کے صدر پیوٹن اور برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے طالبان سے تعلقات کے حوالے سے اشارے دیئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ افغانستان میں طالبان کی حکمرانی حقیقت ہے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا اہم ہے۔ادھر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن… Continue 23reading افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا اہم ہے، روس

افغانستان کی صورتحال مستحکم دکھائی دیتی ہے روس کی جانب سے اہم ترین بیان جاری

datetime 17  اگست‬‮  2021

افغانستان کی صورتحال مستحکم دکھائی دیتی ہے روس کی جانب سے اہم ترین بیان جاری

ماسکو،لندن (این این آئی)روسی حکومت نے کہا ہے کہ طالبان کے شہر میں داخل ہونے کے بعد کابل میں صورتحال بالکل پرسکون ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کے لئے روس کے خصوصی نمائندے ضمیر کابلوف کے ایک بیان میں کہا گیا کہ افغانستان میں اقتدار پر طالبان کے کنٹرول کے بعد صورتحال کا بغور جائزہ لیا… Continue 23reading افغانستان کی صورتحال مستحکم دکھائی دیتی ہے روس کی جانب سے اہم ترین بیان جاری

روس کا کابل میں سفارتی عملہ واپس نہ بلانے کا فیصلہ

datetime 16  اگست‬‮  2021

روس کا کابل میں سفارتی عملہ واپس نہ بلانے کا فیصلہ

ماسکو (این این آئی )روس نے کہا ہے کہ وہ فی الحال کابل میں اپنی سفارتی عملے کو واپس بلانے کا کوئی منصوبہ نہیں رکھتے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان میں طالبان پیش قدمی میں تیزی دیکھی گئی ہے اور مسلح جنگجو اب دارالحکومت کابل میں داخل ہو رہے ہیں۔ امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی ملک افغانستان… Continue 23reading روس کا کابل میں سفارتی عملہ واپس نہ بلانے کا فیصلہ

مسلمان ملک پر فضائی حملے کرنے پر اسرائیل کو روس نے پہلی مرتبہ دھمکی دے ڈالی

datetime 24  جولائی  2021

مسلمان ملک پر فضائی حملے کرنے پر اسرائیل کو روس نے پہلی مرتبہ دھمکی دے ڈالی

ماسکو (مانیٹرنگ ،این این آئی) شام میں اسرائیلی حملوں کے حوالے سے روس نے اب تک خاموشی اختیار کی ہوئی تھی لیکن روس نے پہلی مرتبہ دھمکی دی ہے کہ اسرائیلی طیاروں کے لئے شام کی فضائی حدود بند کی جا سکتی ہے، روسی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شام کی… Continue 23reading مسلمان ملک پر فضائی حملے کرنے پر اسرائیل کو روس نے پہلی مرتبہ دھمکی دے ڈالی

افغانستان پر نگاہ رکھنے کے لئے روس کی امریکہ کو فضائی اڈوں کی پیشکش

datetime 19  جولائی  2021

افغانستان پر نگاہ رکھنے کے لئے روس کی امریکہ کو فضائی اڈوں کی پیشکش

ماسکو(این این آئی) روس نے امریکہ کو پیشکش کی ہے کہ وہ اس کے فضائی اڈے استعمال کرسکتا ہے۔ حیرت انگیز طور پر جن فضائی اڈوں کو استعمال کرنے کی پیشکش کی گئی ہے وہ وسطی ایشیائی ریاستوں میں واقع ہیں۔اس بات کا انکشاف عالمی نشریاتی اداروں نے ایک روسی اخبار کے توسط سے کیا… Continue 23reading افغانستان پر نگاہ رکھنے کے لئے روس کی امریکہ کو فضائی اڈوں کی پیشکش

افغان حکومت طالبان سے مذاکرات کرے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے، روس

datetime 16  جولائی  2021

افغان حکومت طالبان سے مذاکرات کرے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے، روس

دوشنبہ (این این آئی) افغانستان کے لیے روس کے اعلیٰ عہدیدار نے افغان حکومت پر منافقت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے مستقبل کے لیے طالبان کے ساتھ باقاعدہ مذاکرات شروع کرنے کی ضرورت ہے، اس پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔غیرملکی خبر ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے لیے… Continue 23reading افغان حکومت طالبان سے مذاکرات کرے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے، روس

امریکا کے نکلتے ہی افغانستان میں خانہ جنگی ہو گی اسلام آباد اور تہران کے بغیر افغان گروہوں کو متحد رکھنا ناممکن ہے روس نے خبر دار کردیا

datetime 24  جون‬‮  2021

امریکا کے نکلتے ہی افغانستان میں خانہ جنگی ہو گی اسلام آباد اور تہران کے بغیر افغان گروہوں کو متحد رکھنا ناممکن ہے روس نے خبر دار کردیا

ماسکو(این این آئی)روسی وزیر دفاع سیر گئی شوئیگو نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی اوقیانوس تنظیم (نیٹو) افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد خانہ جنگی کا خطرہ ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق نیٹو پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹو 20 سال تک افغانستان میں رہا لیکن نہ تو… Continue 23reading امریکا کے نکلتے ہی افغانستان میں خانہ جنگی ہو گی اسلام آباد اور تہران کے بغیر افغان گروہوں کو متحد رکھنا ناممکن ہے روس نے خبر دار کردیا

امریکا کی پھر پابندیوں کی دھمکی تعلقات ناممکن ہیں،روس کا دوٹوک اعلان

datetime 21  جون‬‮  2021

امریکا کی پھر پابندیوں کی دھمکی تعلقات ناممکن ہیں،روس کا دوٹوک اعلان

ماسکو (این این آئی )امریکی صدر جوبائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہاہے کہ امریکا روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی نیولینی کو زہردینے کی کوشش کے الزام کے بعد ماسکو کے خلاف نئی پابندیوں کی تیاری کر رہا ہے۔ دوسری طرف واشنگٹن میں روسی سفیر اناطولی انتونوف نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر کو جواب… Continue 23reading امریکا کی پھر پابندیوں کی دھمکی تعلقات ناممکن ہیں،روس کا دوٹوک اعلان

روس میں 20ہزار سال پرانا برفانی دور کا گینڈا دریافت

datetime 2  جنوری‬‮  2021

روس میں 20ہزار سال پرانا برفانی دور کا گینڈا دریافت

ماسکو (این این آئی)سائنسدانوں نے کہاہے کہ مشرقی سائبیریا میں مقامی لوگوں کو ہزاروں سال پہلے محفوظ ہوچکے ایک گینڈے کا جسم ملا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ گینڈا شمال مشرقی روس میں یاکوتیا کے ابی سکی علاقے میں برف کے میدان پگھلنے کی وجہ سے سامنے آیا ہے۔اون سے ڈھکے اس گینڈے کے بیشتر اندرونی… Continue 23reading روس میں 20ہزار سال پرانا برفانی دور کا گینڈا دریافت

Page 3 of 35
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 35