ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک )روس کے گامیلی نیشنل ریسرچ سینٹر برائے ایپیڈیمولوجی اور مائیکرو بیالوجی نے کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعوی کرتے ہوئے اگلے ہفتے سے ویکسین کے کلینکل ٹیسٹ کرنے کا اعلان کر دیا ہے ، گامیلی نیشنل ریسرچ سینٹر برائے ایپڈیمیولوجی اور مائکرو بیالوجی انسٹی ٹیوٹ کے ...