جنگ بندی چاہتے ہیں تو امریکہ اور نیٹو، یوکرین کو اسلحہ دینا بند کریں، روس

1  مئی‬‮  2022

ماسکو(این این آئی)روس نے امریکا اور نیٹو پر یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی قوتیں جنگ بندی چاہتی ہیں تو حریف ملک کو

ہتھیاروں کی فراہمی بند کریں۔عالمی میڈیا کے مطابق روس کے وزیبر خارجہ سرگئی لارووف نے میڈیا سے گفتگو میں یوکرین جنگ کا ذمہ دار امریکا اور نیٹو کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب تک یہ دونوں یوکرین کو ہتھیار فراہم کرتے رہیں گے، جنگ کا خاتمہ ممکن نظر نہیں آتا۔سیرگئی لارووف نے روسی فوج کی یوکرین میں کارروائی کے سست روی کے شکار ہونے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ روسی فوج کی عسکری کارروائیاں منصوبے کے تحت آگے بڑھ رہی ہیں۔روسی وزیر خارجہ سیرگئی لارووف اقتصادی اور معاشی پابندیوں کے حوالے سے کہا کہ ان کا ملک اب ڈالر پر انحصار کم کر رہا ہے اور تجارت میں ملکی کرنسی روبل کو ترجیح دے رہا ہے۔ اس کے علاوہ اپنے ٹیکنالوجی سیکٹر کو بھی خود کفیل بنانے کی کوششوں میں ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…