طبی ماہرین نے روزے کو انسانی صحت کے لیے فائدے مند قرار دے دیا
فرانس (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کے طبی ماہرین نے تحقیق کے بعد روزے کو انسانی صحت کے لیے فائدے مند قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے طبی ماہرین نے روزے کی سائنسی اہمیت کے حوالے سے جامع اور سائنسی تحقیق کی جس میں 1400 سے زائد افراد نے حصہ لیا۔ ’پلوس‘ نامی طبی جریدے… Continue 23reading طبی ماہرین نے روزے کو انسانی صحت کے لیے فائدے مند قرار دے دیا