بینائی کھو دینے والے دو بچوں کی بینائی 13 سال کے بعد بحال، خاندان کی خوشی دیدنی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں دو کم سن حقیقی بھائیوں کی بینائی چھن جانے کے بعد وہ مسلسل 13 سال تکلیف اور پریشانی میں رہے مگردونوں بچوں کی بینائی لوٹ آئی ہے اور وہ عام بچوں کی طرح دیکھ سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں بھائیوں اسامہ اور عبدالکریم الزایدی کے والد اپنے بیٹوں کی… Continue 23reading بینائی کھو دینے والے دو بچوں کی بینائی 13 سال کے بعد بحال، خاندان کی خوشی دیدنی