شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا، حادثے میں دولہا جاں بحق
سرگودھا(این این آئی)سرگودھا ریجن کے علاقہ جوہرآباد کے چک 54ایم بی کے قریب کار حادثہ میں نوجوان دولہا جاں بحق اور سربالا سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہو گیا جن کو ہسپتال منتقل کر کے متوفی نوجوان کی نعش اچانک گھر پہنچی تو خوشیوں بھرا گھرانہ ماتم کدہ بن گیا جہاں متوفی کی مہندی کی… Continue 23reading شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا، حادثے میں دولہا جاں بحق