درفشاں انہیں نازیبا حالت میں دیکھنے کے خواہشمند افراد پر برہم
کراچی (این این آئی)مشہور پاکستانی ڈرامہ سیریل ”عشق مرشد” سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کو مداحوں کی جانب سے جہاں پذیرائی حاصل ہوئی وہیں کچھ افراد نے انہیں ناراض کردیا ہے۔درفشاں چند افراد سے نالاں نظر آئیں جس کا ذکر انہوں نے ایک وائرل کلپ میں کیا۔اداکارہ نے انٹرویو… Continue 23reading درفشاں انہیں نازیبا حالت میں دیکھنے کے خواہشمند افراد پر برہم