مئی کے مہینے میں ہی درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ سے تجاوز، پاکستان میں اس بار پڑنے والی شدید گرمی کے پیچھے کیا ’’راز‘‘ ہے؟ چونکا دینے والے انکشافات، خطرے کی گھنٹی بج گئی
کراچی (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں گرمی کی شدت ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔ گزشتہ ماہ سندھ کے وسطی ضلع نواب شاہ میں درجہ حرارت 52 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا جو ایک عالمی ریکارڈ ہے۔یہ اپریل کے مہینے میں دنیا کے کسی بھی علاقے میں… Continue 23reading مئی کے مہینے میں ہی درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ سے تجاوز، پاکستان میں اس بار پڑنے والی شدید گرمی کے پیچھے کیا ’’راز‘‘ ہے؟ چونکا دینے والے انکشافات، خطرے کی گھنٹی بج گئی