ن لیگ کا پلٹ کر وار، تحریک انصاف کی اہم ترین وکٹ اڑا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما داور کنڈی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام اورداور کنڈی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ جس میں داور کنڈی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ مشترکہ پریس کانفرنس سے… Continue 23reading ن لیگ کا پلٹ کر وار، تحریک انصاف کی اہم ترین وکٹ اڑا دی