شاہد خاقان عباسی ،خواجہ آصف اور فردوس عاشق الیکشن لڑسکیں گے یا نہیں؟الیکشن ٹربیونلز نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن ٹریبونلز نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، (ن) لیگی امیدوار خواجہ آصف اور پی ٹی آئی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی پر مشمتل ایپلٹ ٹریبونل نے شاہد خاقان عباسی… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی ،خواجہ آصف اور فردوس عاشق الیکشن لڑسکیں گے یا نہیں؟الیکشن ٹربیونلز نے فیصلہ سنا دیا