fbpx
تازہ تر ین :

خواتین باکسر ز

ایشین گیمز میں شرکت کیلئے قومی باکسنگ ٹیم کا اعلان،پہلی بار دو خواتین باکسر زپاکستان کی نمائندگی کریں گی

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  11:20
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے رواں ماہ منعقد ہونیوالی ایشین گیمز میں شرکت کیلئے قومی باکسنگ ٹیم کا اعلان کر دیا، ایشین گیمز میں پہلی بار دو خواتین باکسر پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری کرنل ناصر ٹنگ کے مطابق انڈونیشیا میں کھیلی جانیوالی ...