اسلام آباد (آن لائن) ملک کے سب سے بڑے اقتصادی فورم، قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کردی گئی، خسرو بختیار کی جگہ وزیر منصوبہ بندی کا قلم دان سنبھالنے والے اسد عمر کو شامل کیا گیا ہے۔اقتصادی کونسل کے چیئرمین وزیر اعظم عمران خان ہیں جبکہ چاروں وزرائے اعلیٰ، ...