بلدیاتی نمائندوں کو’’خزانے کی چابی‘‘مل گئی،کتنی حد تک اخراجات کرسکیں گے؟تفصیلات جاری
لاہور( این این آئی)پنجاب کے بلدیاتی سربراہان کو ضروری اخراجات کرنے کی اجازت مل گئی ،میئرز کو 3 لاکھ ، ضلع کونسل، میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمینوں کو 1 لاکھ ، جبکہ یونین کونسلوں کے چیئرمینوں کو 10ہزار روپے تک ایک آئٹم پر خرچہ کرنے کی اجازت ہو گی۔ذرائع کے مطابق محکمہ بلدیات کی جانب سے… Continue 23reading بلدیاتی نمائندوں کو’’خزانے کی چابی‘‘مل گئی،کتنی حد تک اخراجات کرسکیں گے؟تفصیلات جاری