بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پرویز الہیٰ کا ایک اور ووٹ بھاگ گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2023

پرویز الہیٰ کا ایک اور ووٹ بھاگ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے بھی چوہدری پرویز الہیٰ کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خرم لغاری کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے ساتھ نہیں، پرویز الہیٰ کو ووٹ نہیں دوں گا۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کی خاتون… Continue 23reading پرویز الہیٰ کا ایک اور ووٹ بھاگ گیا

خرم لغاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کے اعلان پر یوٹرن لے لیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

خرم لغاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کے اعلان پر یوٹرن لے لیا

لاہور (مانیٹرنگ، آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑ نے کا اعلان کیا تھا لیکن اب سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ میرا قافلہ عمران خان کے لانگ مارچ میں شرکت کے لئے رواں دواں ہے، انہوں نے کہا کہ مونس… Continue 23reading خرم لغاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کے اعلان پر یوٹرن لے لیا

ڈیفنس کی رہائشی خاتون نے پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری کو معاف کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

ڈیفنس کی رہائشی خاتون نے پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری کو معاف کردیا

لاہور (آن لائن) ڈیفنس کی رہائشی ایک خاتون نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری کو معاف کردیا ہے۔ جس کے بعد ملزم خرم لغاری نے مقامی عدالت سے اپنی ضمانت منظور کروالی ہے۔ واضح رہے کہ ڈیفنس کی متاثرہ خاتون نے ایم پی اے خرم لغاری کے خلاف اس کے گھر… Continue 23reading ڈیفنس کی رہائشی خاتون نے پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری کو معاف کردیا

جہانگیرترین گروپ کے رکن اسمبلی خرم لغاری کیخلاف خاتون نے مقدمہ درج کرا دیا

datetime 26  اگست‬‮  2021

جہانگیرترین گروپ کے رکن اسمبلی خرم لغاری کیخلاف خاتون نے مقدمہ درج کرا دیا

لاہور(این این آئی)جہانگیرترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ ڈیفنس اے میں مقدمہ خاتون آمنہ یعقوب نے درج کرایا۔خاتون نے الزام عائد کیا کہ رکن اسمبلی خود کو کنوارہ ظاہر کر کے ناجائز تعلقات پر مجبور کرتارہا ایک سال سے چھپ چھپ کر ملنے پر مجبور… Continue 23reading جہانگیرترین گروپ کے رکن اسمبلی خرم لغاری کیخلاف خاتون نے مقدمہ درج کرا دیا

ایم پی اے خرم لغاری اور ضلعی انتظامیہ میں ٹھن گئی سخت جملوں کے تبادلے

datetime 10  مئی‬‮  2021

ایم پی اے خرم لغاری اور ضلعی انتظامیہ میں ٹھن گئی سخت جملوں کے تبادلے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم  پی اے سردار خرم لغاری اور ضلعی انتظامیہ کے آفیسران میں ٹھن گئی،رمضان بازاروں کی چینی کی مبینہ خردبرد کے حوالے سے سنگین الزامات اور ایک دوسرے کے خلاف سخت جملوں کے تبادلے،روزنامہ جنگ کی رپورٹ کےمطابق ممبرصوبائی اسمبلی خرم لغاری کہتے ہیں کہ سستی چینی کا ڈھونگ رچا کر کروڑوں کی سبسڈی… Continue 23reading ایم پی اے خرم لغاری اور ضلعی انتظامیہ میں ٹھن گئی سخت جملوں کے تبادلے

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی خرم لغاری کی اسسٹنٹ کمشنر کو دھمکی

datetime 3  مئی‬‮  2021

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی خرم لغاری کی اسسٹنٹ کمشنر کو دھمکی

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ میں بھی رمضان بازاروں سے متعلق عوامی نمائندے کا بیوروکریسی سے تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا۔ایم پی اے خرم لغاری اور اسسٹنٹ کمشنر جتوئی ارشد ورک کی تلخ کلامی کی مبینہ ٹیلیفون کال منظر عام پر آ گئی۔ایم پی اے خرم لغاری نے کہا کہ رمضان بازاروں کا وزٹ… Continue 23reading تحریک انصاف کے رکن اسمبلی خرم لغاری کی اسسٹنٹ کمشنر کو دھمکی

تحریک انصاف کی حکومت ڈگمانے لگی 35اراکین اسمبلی ، کئی وزیر جہانگیر ترین سے جا ملے

datetime 8  اپریل‬‮  2021

تحریک انصاف کی حکومت ڈگمانے لگی 35اراکین اسمبلی ، کئی وزیر جہانگیر ترین سے جا ملے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )مظفر گڑھ سے پنجاب اسمبلی کی آزاد حیثیت میں سیٹ جیت کر تحریک انصاف کا حصہ بننے والے ممبر صوبائی اسمبلی خرم لغاری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تحریک انصاف کے نہیں جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں، ہمارے ساتھ صوبائی وزرا سمیت 30… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت ڈگمانے لگی 35اراکین اسمبلی ، کئی وزیر جہانگیر ترین سے جا ملے

جہانگیرترین ہمیں پارٹی میں لائے تھے، وہ جہاں لیکر جائینگے، ہم چلے جائینگے، پی ٹی آئی کے اہم رکن اسمبلی نے کھلم کھلا بڑا اعلان کردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2021

جہانگیرترین ہمیں پارٹی میں لائے تھے، وہ جہاں لیکر جائینگے، ہم چلے جائینگے، پی ٹی آئی کے اہم رکن اسمبلی نے کھلم کھلا بڑا اعلان کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )مظفر گڑھ سے پنجاب اسمبلی کی آزاد حیثیت میں سیٹ جیت کر تحریک انصاف کا حصہ بننے والے ایم پی اے خرم لغاری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تحریک انصاف کے نہیں جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں، ہم آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ… Continue 23reading جہانگیرترین ہمیں پارٹی میں لائے تھے، وہ جہاں لیکر جائینگے، ہم چلے جائینگے، پی ٹی آئی کے اہم رکن اسمبلی نے کھلم کھلا بڑا اعلان کردیا

پی ٹی آئی اے میں بغاوت پھوٹ پڑی، ہم 35 اراکین اسمبلی تحریک انصاف نہیں جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں

datetime 7  اپریل‬‮  2021

پی ٹی آئی اے میں بغاوت پھوٹ پڑی، ہم 35 اراکین اسمبلی تحریک انصاف نہیں جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں

لاہور (مانیٹرنگ+این این آئی) جہانگیر ترین میں بے وفائی نہیں ان کے ساتھ زیادتی بند کی جائے، یہ بات پنجاب اسمبلی کے رکن خرم لغاری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ حکومت انکوائری کرے لیکن بتائے کہ جہانگیر ترین کے اکاؤنٹس کیوں منجمد کئے گئے،… Continue 23reading پی ٹی آئی اے میں بغاوت پھوٹ پڑی، ہم 35 اراکین اسمبلی تحریک انصاف نہیں جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں

Page 1 of 2
1 2