نکاح نامے میں ختم نبوتؐ کا خانہ شامل کرنے کا فیصلہ
لاہور (این این آئی)محکمہ بلدیات کی جانب سے نکاح نامے میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نکاح نامے پر دستخط کرنے والے تمام دلہا دلہن اور گواہان کو بھی ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ دینا ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیصلہ پنجاب اسمبلی کی منظور شدہ قرار داد کی… Continue 23reading نکاح نامے میں ختم نبوتؐ کا خانہ شامل کرنے کا فیصلہ