حکومتی ایکشن کے باوجود لاہور کے بعد فیصل آباد میں بھی کورونا مریضوں کو لگایا جانے والا انجکشن غائب، میڈیکل سٹور والوں نے لاکھوں میں قیمت مانگنا شروع کر دی
فیصل آباد (آن لائن )کرونا سے بچائو کیلئے مریضوں کو لگایا جانیوالا ایکٹمرا(actemra) انجکشن مارکیٹ سے غائب ‘ آٹھ ہزار کی بجائے چار لاکھ تک بلیک میں فروخت ہونے لگا جبکہ ڈریپ نے ایکٹمرا انجکشن کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی ‘ محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عام مارکیٹ میں… Continue 23reading حکومتی ایکشن کے باوجود لاہور کے بعد فیصل آباد میں بھی کورونا مریضوں کو لگایا جانے والا انجکشن غائب، میڈیکل سٹور والوں نے لاکھوں میں قیمت مانگنا شروع کر دی