حدیبیہ پیپرز ملز کیس کی سماعت ،سپریم کورٹ کا نیب کو بڑا حکم جاری،مہلت کی استدعا مسترد
اسلام آباد(آن لائن ) سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس میں نیب سے تحریر جواب اورحدیبیہ کیس کا تمام ریکارڈ طلب کر تے ہوئے احتساب عدالت کی کورٹ ڈائری اور اس وقت کے چیئرمین نیب کی تقرری کا طریقہ کار طلب کرکے کیس کی سماعت 11دسمبر تک ملتوی کردی ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر… Continue 23reading حدیبیہ پیپرز ملز کیس کی سماعت ،سپریم کورٹ کا نیب کو بڑا حکم جاری،مہلت کی استدعا مسترد