ایسا کیا ہوا کہ ایک جج کواپنے ہاتھوں سے ایک انسان کوگولیاں مار کر ہلاک کرنا پڑ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست اوہائیو میں ایک جج نے حملہ آور کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا، واقعہ میں جج بھی حملہ آور کی گولیوں کا نشانہ بنا تاہم زخمی حالت میں بھی جج نے حملہ آور کو اپنے ریوالور سے گولیوں کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو… Continue 23reading ایسا کیا ہوا کہ ایک جج کواپنے ہاتھوں سے ایک انسان کوگولیاں مار کر ہلاک کرنا پڑ گیا