جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

لیگی کا رکنو ں کی گا ڑی حا دثے کا شکا ر،4نوجوان موقع پر جاں بحق، 2شدید زخمی ،کارکی باڈی کاٹ کر نعشیں نکالی گئیں ،گھروں میں کہرام مچ گیا ،علاقہ بھر میں سوگ

datetime 24  جولائی  2018

لیگی کا رکنو ں کی گا ڑی حا دثے کا شکا ر،4نوجوان موقع پر جاں بحق، 2شدید زخمی ،کارکی باڈی کاٹ کر نعشیں نکالی گئیں ،گھروں میں کہرام مچ گیا ،علاقہ بھر میں سوگ

جہانیاں(آن لائن) مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی کار ٹائر برسٹ ہونے سے درخت سے جاٹکرائی،4نوجوان موقع پر جاں بحق، 2شدید زخمی،کارکی باڈی کاٹ کر نعشیں نکالی گئیں ،گھروں میں کہرام مچ گیا علاقہ بھر میں سوگ ۔تفصیلات کے مطابق جہانیاں کے علاقہ ٹھٹھہ صادق آبادسے کار میں سوار 6نوجوان جہانیاں میں مسلم لیگ ن… Continue 23reading لیگی کا رکنو ں کی گا ڑی حا دثے کا شکا ر،4نوجوان موقع پر جاں بحق، 2شدید زخمی ،کارکی باڈی کاٹ کر نعشیں نکالی گئیں ،گھروں میں کہرام مچ گیا ،علاقہ بھر میں سوگ

غریب بیٹا باپ کو ہسپتال لیجاتے ناکے پر پولیس اہلکاروں کے ہتھے چڑھ گیا۔۔مریض باپ بروقت ہسپتال نہ پہنچ سکنے کے باعث موقع پر ہی جاں بحق

datetime 26  ستمبر‬‮  2017

غریب بیٹا باپ کو ہسپتال لیجاتے ناکے پر پولیس اہلکاروں کے ہتھے چڑھ گیا۔۔مریض باپ بروقت ہسپتال نہ پہنچ سکنے کے باعث موقع پر ہی جاں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رحم دلی اور مصیبت میں دوسروں کی مدد کا جذبہ اب آہستہ آہستہ ہمارے معاشرے سے مفقود سا ہوتا جا رہا ہے اور اس کی جگہ سنگدلی، لاپرواہی لیتی جا رہی ہے اور اس کی ایک تازہ مثال جہانیاں میں سامنے آئی جہاں جہانیاں کے نواحی گائوں چک 110-10Rکے شفیع کو اس کا… Continue 23reading غریب بیٹا باپ کو ہسپتال لیجاتے ناکے پر پولیس اہلکاروں کے ہتھے چڑھ گیا۔۔مریض باپ بروقت ہسپتال نہ پہنچ سکنے کے باعث موقع پر ہی جاں بحق