کرپشن کے الزامات اور مخالفت میں تمام تر کوششیں ناکام،امریکہ کیلئے شاہد خاقان عباسی کے نامزد سفیرجہانگیر صدیقی کے بارے میں امریکہ سے بھی جواب مل گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کیلئے نامزد پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی 28 مئی کو امریکہ میں پاکستان کے نئے سفیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ کیلئے نامزد پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی28 مئی کو واشنگٹن میں عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ ذرائع کے مطابق علی جہانگیر صدیقی اپنے نئے… Continue 23reading کرپشن کے الزامات اور مخالفت میں تمام تر کوششیں ناکام،امریکہ کیلئے شاہد خاقان عباسی کے نامزد سفیرجہانگیر صدیقی کے بارے میں امریکہ سے بھی جواب مل گیا