جنید جمشید کی آخری اذان،ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)جنید جمشید کی آخری اذان،ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی، تفصیلات کے مطابق چترال میں قیام کے دوران جنید جمشید کی آخری اذان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، واضح رہے کہ تباہ ہونیوالے طیارے میں جنید جمشید اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سوار تھے۔ جنید جمشید سیٹ نمبر 27 سی اور اہلیہ… Continue 23reading جنید جمشید کی آخری اذان،ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی