fbpx
تازہ تر ین :

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی فضاء پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

  منگل‬‮ 4 فروری‬‮ 2020  |  22:42
کراچی (آن لائن )جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی فضاء پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔چیمپین شپ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔  سوات کی نو سالہ عائشہ ایاز نے الفجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈچیمپین شپ میں پاکستان کو گولڈ میڈل دلایا تھا۔ ...

فضائی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سمندر پار پاکستانیوں کیلئے سفری سہولیات میں اضافہ کر دیا گیا

  ہفتہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2020  |  22:41
اسلام آباد (این این آئی)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سمندر پار پاکستانیوں کے لیے سفری سہولیات میں اضافہ کر دیا گیا۔کراچی ایئرپورٹ پر رش کے باعث اوور سیز پاکستانیوں اور دیگر مسافروں کو سہولیات دینے کے لیے امیگریشن کاونٹرز کی تعداد7 سے بڑھا کر 10 کردی گئی۔ہر کاونٹر پر 2 امیگریشن ...