جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

گوجرانوالا،جعلی پیر کا بھوت اتارنے کے بہانے 10 سالہ بچے پر تشدد، ملزم گرفتار

datetime 26  اگست‬‮  2021

گوجرانوالا،جعلی پیر کا بھوت اتارنے کے بہانے 10 سالہ بچے پر تشدد، ملزم گرفتار

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالا میں جعلی پیر نے بھوت اتارنے کے بہانے 10 سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ سٹی وزیرآباد کے علاقے میں پیش آیا، 10 سالہ حسن کے گھر والے بچے کو دم کروانے کیلئے پیر کے پاس لے کر گئے تھے جہاں جعلی پیر نے بتایا… Continue 23reading گوجرانوالا،جعلی پیر کا بھوت اتارنے کے بہانے 10 سالہ بچے پر تشدد، ملزم گرفتار

گھریلو ناچاقی پرتعویذ کرانے آئی خاتون کو جعلی پیر نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 18  جولائی  2021

گھریلو ناچاقی پرتعویذ کرانے آئی خاتون کو جعلی پیر نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور(این این آئی) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے جعلی پیر کوگرفتار کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ شیخوپورہ کی رہائشی خاتون گھریلو ناچاقی پرجعلی پیرنوید کے پاس تعویذ کرانے آئی،ملزم ورغلاکرعورت کو ڈیڑھ ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتارہا،ایس ایچ او ساندہ شیخ خالد فاروق کا کہناتھا کہ عاصمہ بی… Continue 23reading گھریلو ناچاقی پرتعویذ کرانے آئی خاتون کو جعلی پیر نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

جعلی پیر نے اسلحہ کے زور پر خاتون کوبے آبرو کر دیا، لاکھوں روپے بھی ہڑپ کر گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2021

جعلی پیر نے اسلحہ کے زور پر خاتون کوبے آبرو کر دیا، لاکھوں روپے بھی ہڑپ کر گیا

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں جعلی پیر نے اسلحہ کے زور پر خاتون کو بے آبرو کر دیا۔گوجرانوالہ کے علاقے چھچھر والی کی رہائشی خاتون نے الزام لگایا کہ شوہر سے گھریلو ناچاقی ختم کرانے کے لیے وہ پیر کے پاس تعویذ لینے گئی تھی جہاں اس سے یہ فعل کیا گیا۔متاثرہ خاتون کی جانب… Continue 23reading جعلی پیر نے اسلحہ کے زور پر خاتون کوبے آبرو کر دیا، لاکھوں روپے بھی ہڑپ کر گیا

’’ پھونکوں کے ذریعے کرونا وائرس کا 100فیصد علاج ‘‘ پولیس نے کرونا وائرس کے دم کے نام پر عوام کو چونا لگانیوالے جعلی پیر کو گرفتار کرلیا، علاج کے نام پر شہریوں سےکتنا بھاری رقوم اینٹھتا رہا ؟ ہوشربا انکشافات

نوجوان نے اولاد کی خواہش میں اپنی بیوی کو جعلی عامل سے زیادتی کا نشانہ بنواڈالا،خود بیٹھا وہاں کیا کرتا رہا؟ شرمناک خبر آ گئی

datetime 2  جنوری‬‮  2019

نوجوان نے اولاد کی خواہش میں اپنی بیوی کو جعلی عامل سے زیادتی کا نشانہ بنواڈالا،خود بیٹھا وہاں کیا کرتا رہا؟ شرمناک خبر آ گئی

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جہالت کی انتہا ، شوہر نے اولاد کی خواہش میں بیوی کو جعلی عامل سے زیادتی کا نشانہ بنوا ڈلا۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے نواحی علاقے ستیانہ بنگلہ چک نمبر 33گ ب کا رہائشی قاصد علی اپنے گھریلو حالات سدھارنے دم درود اور دعا کروانے کےلئے… Continue 23reading نوجوان نے اولاد کی خواہش میں اپنی بیوی کو جعلی عامل سے زیادتی کا نشانہ بنواڈالا،خود بیٹھا وہاں کیا کرتا رہا؟ شرمناک خبر آ گئی

سیالکوٹ میں جعلی پیر کی کرامات ،پیر نے ایسا ہاتھ دکھایا گیا کہ گھر والوں کو تارے نظر آ گئے، انتہائی تشویشناک خبر

datetime 29  جون‬‮  2018

سیالکوٹ میں جعلی پیر کی کرامات ،پیر نے ایسا ہاتھ دکھایا گیا کہ گھر والوں کو تارے نظر آ گئے، انتہائی تشویشناک خبر

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)جعلی پیر دم کرنے کے بہانے گھر میں موجود اہل خانہ کو دودھ میں نشہ آور چیز ملا کر بے ہوش کر کے گھرکا صفایا کر گیا ، تین کی حالت غیر ،تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل ۔تفصیلات کے مطابق سمبڑیال کے محلہ رسول پورہ میں افتخاراحمد کے گھر نامعلوم جعلی پیر نے… Continue 23reading سیالکوٹ میں جعلی پیر کی کرامات ،پیر نے ایسا ہاتھ دکھایا گیا کہ گھر والوں کو تارے نظر آ گئے، انتہائی تشویشناک خبر

جعلی پیر کی کرامت۔۔2کتے زندہ جلا کر راکھ مریدوں کو کھلا دی، حضرت عیسیٰ کے معجزے کی برابری کا دعویٰ کر دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2018

جعلی پیر کی کرامت۔۔2کتے زندہ جلا کر راکھ مریدوں کو کھلا دی، حضرت عیسیٰ کے معجزے کی برابری کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جعلی پیر کی کرامت، 2کتے زندہ جلا کر راکھ مریدوں کو کھلا دی، پیر ظہور المعروف لچھاں والی سرکار عیاش آدمی، عیاشی کیلئے(ک)نامی مریدنی کو رکھا ہوا ہے، 2بیویاں اور بچے گھر سے نکال چکا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چاہ نوناں والا چک آر ایس میں جعلی پیر… Continue 23reading جعلی پیر کی کرامت۔۔2کتے زندہ جلا کر راکھ مریدوں کو کھلا دی، حضرت عیسیٰ کے معجزے کی برابری کا دعویٰ کر دیا

’’ مشکل میں ہیں تومصلیٰ بچھا لیں نا ‘‘‎

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

’’ مشکل میں ہیں تومصلیٰ بچھا لیں نا ‘‘‎

جعلی پیروں اور بابوںکی پورے ملک میں کارستانیاں جاری ہیں، آئے روز نت نئے اور عجیب و غریب بابوں کی خبریں اخباروں اور میڈیا کی زینت بن رہی ہیں، سادہ لوح اور دین سے بے بہرہ افراد ان جعلی پیروں اور بابوں کے ہاتھوں لٹ رہے ہیں جبکہ خواتین کی عزتیں تار تار کرنے میں… Continue 23reading ’’ مشکل میں ہیں تومصلیٰ بچھا لیں نا ‘‘‎

’’پہلے آنکھوں پہ پٹی باندھوں گا‘‘ جعلی پیر کوخاتون سے شرمناک حرکت مہنگی پڑ گئی قابو آنے پر کیا حال ہوا۔۔ویڈیو لنک میں

datetime 27  اگست‬‮  2017

’’پہلے آنکھوں پہ پٹی باندھوں گا‘‘ جعلی پیر کوخاتون سے شرمناک حرکت مہنگی پڑ گئی قابو آنے پر کیا حال ہوا۔۔ویڈیو لنک میں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جعلی پیر کو خواتین سے دست درازی کی کوشش مہنگی پڑ گئی، ٹانگ تڑوا بیٹھا۔ میـڈیا رپورٹس کے مطابق میاں چنوں کے علاقے وجھیانوالہ میں خواتین نے دستی درازی کرنے پر جعلی پیر کی جوتوں سے درگت بنا دی جب کہ واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔خواتین اپنے گمشدہ بچے کی بازیابی… Continue 23reading ’’پہلے آنکھوں پہ پٹی باندھوں گا‘‘ جعلی پیر کوخاتون سے شرمناک حرکت مہنگی پڑ گئی قابو آنے پر کیا حال ہوا۔۔ویڈیو لنک میں

Page 1 of 2
1 2