جشن آزادی کے موقع پر آزادی ٹرین نہیں چلے گی
لاہور( این این آئی )جشن آزادی کے موقع پر آزادی ٹرین نہیں چلے گی، ریلوے حکام کی جانب آزادی ٹرین کی تیاری کے لیے فنڈز جاری نہیں کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق دور حکومت میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے آزادی پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں آزادی ٹرین چلائی جاتی تھی، آزادی… Continue 23reading جشن آزادی کے موقع پر آزادی ٹرین نہیں چلے گی