عالمی کرکٹ اسٹیبلشمنٹ نے جنٹل مین گیم کو روند ڈالا، جسٹس وجیہ
کراچی (این این آئی) عام لوگ اتحاد کے رہنما جسٹس (ر) وجیہ الدین نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے نتیجے پر کہاہے کہ عالمی کرکٹ اسٹیبلشمنٹ نے مالی فوائد اور دیگر مقاصد کیلئے جنٹل مین گیم کو روند ڈالا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ خصوصاً انٹرنیشنل کرکٹ، رفتہ رفتہ ایک کھیل سے ماورا شکل… Continue 23reading عالمی کرکٹ اسٹیبلشمنٹ نے جنٹل مین گیم کو روند ڈالا، جسٹس وجیہ