وزیراعلیٰ بلوچستان نے بی اے پی کے ناراض ارکان کی پارلیمانی لیڈر کی تبدیلی کی درخواست پردستخطوں کو جعلی قرار دیدیا
کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان کی جانب سے پارلیمانی لیڈر کی تبدیلی کی درخواست پردستخطوں کو جعلی قرار دیتے ہوئے اسپیکر کو دستخطوں کی صدیق کروانے کی درخواست دے دی، جمعرات کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بطور بی اے پی صدر اور پارلیمانی… Continue 23reading وزیراعلیٰ بلوچستان نے بی اے پی کے ناراض ارکان کی پارلیمانی لیڈر کی تبدیلی کی درخواست پردستخطوں کو جعلی قرار دیدیا