اگر زندہ رہا تو دوبارہ موٹر سائیکل نہیں چلاؤں گا : جارج کلونی
روم (این این آئی)ہولی وڈ اداکار اور فلم ساز جارج کلونی گزشتہ سال اٹلی میں ایک ٹریفک حادثے میں اس بری طرح زخمی ہوئے تھے کہ وہ آج بھی اس کے بارے میں سوچ کر خوف زدہ ہوجاتے ہیں۔ہولی وڈ رپورٹر سے بات کرتے ہوئے جارج کلونی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ اگر ہمیں… Continue 23reading اگر زندہ رہا تو دوبارہ موٹر سائیکل نہیں چلاؤں گا : جارج کلونی