مذہبی جماعتوں کا نواز شریف کی رہائش گاہ کا گھیراؤ ، سخت ہدایات جاری کر دی گئیں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مذہبی جماعتوں کو رائے ونڈ جاتی عمرہ کے گھیراؤ کا خطرہ ‘پولیس اور قانون نافذ کر نیوالے اداروں نے سیکورٹی مزید سخت کردی ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کے پاس ایسی اطلاعات کے آج (جمعہ ) بعض مذہبی جماعتیں اپنے مطالبات کے حق میں اور (ن) لیگ کے خلاف احتجاج کیلئے (ن)… Continue 23reading مذہبی جماعتوں کا نواز شریف کی رہائش گاہ کا گھیراؤ ، سخت ہدایات جاری کر دی گئیں