جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

مذہبی جماعتوں کا نواز شریف کی رہائش گاہ کا گھیراؤ ، سخت ہدایات جاری کر دی گئیں

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مذہبی جماعتوں کو رائے ونڈ جاتی عمرہ کے گھیراؤ کا خطرہ ‘پولیس اور قانون نافذ کر نیوالے اداروں نے سیکورٹی مزید سخت کردی ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کے پاس ایسی اطلاعات کے آج (جمعہ ) بعض مذہبی جماعتیں اپنے مطالبات کے حق میں اور (ن) لیگ کے خلاف احتجاج کیلئے (ن) لیگ

کے صدر میاں نوازشر یف اور شہبا زشر یف کی جاتی امراء رہائشگاہ کا گھیراؤ کر سکتے ہیں جسکی وجہ سے پویس نے وہاں سیکورٹی انتظامات کو مزید سخت کر دیا ہے اور کئی روز سے وہاں کھڑے کنٹینرز کو بھی پولیس نے ممکنہ احتجاج کی وجہ سے نہیں ہٹایا اور آج وہاں پولیس کی اضافی نفری بھی لگائی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…