جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

توشہ خانہ کیس ،عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

datetime 7  جنوری‬‮  2023

توشہ خانہ کیس ،عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ 9 جنوری بروز پیر کو سماعت کرے… Continue 23reading توشہ خانہ کیس ،عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

نیب نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر کیخلاف کارروائی کا عندیہ دیدیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022

نیب نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر کیخلاف کارروائی کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ کیس میں کارروائی کا عندیہ دے دیا۔نیب ذرائع کے مطابق نیب توشہ خانہ کیس میں تمام مرکزی کرداروں کے خلاف کارروائی کریگا۔ذرائع نے بتایا کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور فرح گوگی کے خلاف کارروائی کی جائے گی، شہزاداکبر، ذلفی بخاری اور دیگر… Continue 23reading نیب نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر کیخلاف کارروائی کا عندیہ دیدیا

بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف سے متعلق توشہ خانہ کیس ، وزیر اعظم عمران خان کیلئے ایک اورمصیبت کھڑی ہوگئی

datetime 17  مارچ‬‮  2022

بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف سے متعلق توشہ خانہ کیس ، وزیر اعظم عمران خان کیلئے ایک اورمصیبت کھڑی ہوگئی

اسلام آبا د(این این آئی)ہائی کورٹ میں وزیرِ اعظم عمران خان کو بیرونی ممالک سے ملنے والے تحائف کی تفصیل جاننے کے لیے نئی درخواست دائر کر دی گئی۔عدالتِ عالیہ نے وزیرِ اعظم توشہ خانہ تحائف کیس آئندہ ماہ سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ انفارمیشن کمیشن نے حکومت کو… Continue 23reading بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف سے متعلق توشہ خانہ کیس ، وزیر اعظم عمران خان کیلئے ایک اورمصیبت کھڑی ہوگئی

توشہ خانہ کیس ، سابق صدر آصف زر داری اور2 وزرائے اعظم سمیت 5ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر

datetime 2  مارچ‬‮  2020

توشہ خانہ کیس ، سابق صدر آصف زر داری اور2 وزرائے اعظم سمیت 5ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر

اسلام آباد(این این آئی)توشہ خانہ کیس میں سابق صدر اور دو وزرائے اعظم سمیت پانچ ملزمان کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا گیا ۔ پیر کو ریفرنس نیب راولپنڈی کی جانب سے احتساب عدالت میں دائر کیا گیا ہے،ریفرنس آصف علی زرداری، یوسف رضا گیلانی، میاں نواز شریف ، خواجہ انور مجید اور خواجہ عبدالغنی… Continue 23reading توشہ خانہ کیس ، سابق صدر آصف زر داری اور2 وزرائے اعظم سمیت 5ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر