این سی او سی نے کورونا پابندیوں کی مدت میں توسیع کر دی، تعلیمی اداروں کی بندش میں بھی اضافہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) چیئرمین این سی او سی اسد عمر کی صدارت میں اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 27 حساس اضلاع میں تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے کے لئے بند رہیں گے، کورونا کی صورتحال کی وجہ سے پابندیوں میں مزید توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب… Continue 23reading این سی او سی نے کورونا پابندیوں کی مدت میں توسیع کر دی، تعلیمی اداروں کی بندش میں بھی اضافہ