پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

تعلیمی اداروں کی بندش کا معاملہ ،ایچ ای سی نے بڑا قدم اٹھا لی

datetime 11  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ااسلام آباد(این این آئی)کورونا کے باعث 15 جولائی تک تعلیمی اداروں کی بندش کا معاملہ،ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے وائس چانسلرز کا اجلاس (آج) منگل کو طلب کرلیا ،اجلاس کی صدارت چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری کریں گے،اجلاس میں امتحانات کی حکمت عملی مرتب کی جائے گی

، 31 مئی تک کورونا کنٹرول ہونے پر یونیورسٹیز کے کچھ سیکٹرکھولنے کی تجویز پر غور ہو گا،صورتحال قابو میں نہ آئی تو امتحانات 15 جولائی کے بعد لیے جائیں گے،کورونا کے باعث آن لائن امتحانات کا فارمولا بھی زیرغور ہوگا،ایچ ای سی مشاورت کے بعد تجاویزحکومت کو بھیجے گی،وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد حتمی لائحہ عمل کا اعلان ہوگا۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…