جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

لاہوردھماکہ،سکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیاگیا

datetime 13  فروری‬‮  2017

لاہوردھماکہ،سکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیاگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں صوبائی اسمبلی کے سامنے دھماکے کے بعد منگل کےروزسکولوں میں چھٹی کااعلان کردیاگیاہے ۔یہ اعلان آل پاکستان مینجمنٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہورمیں دہشتگردی کے اندوہناک واقعہ کے بعد لاہورمیں منگل کے روزتعلیمی ادار ےبند رہیں گے ۔واضح رہے کہ لاہورمیں دہشت گردی کی وجہ سے 11افرادشہیدہوگئے ہیں ۔وزیر اعلی پنجاب محمدشہباز… Continue 23reading لاہوردھماکہ،سکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیاگیا

شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کے یوم شہادت پر سرکاری تعطیل کا فیصلہ

datetime 1  فروری‬‮  2017

شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کے یوم شہادت پر سرکاری تعطیل کا فیصلہ

راولاکوٹ (آئی این پی) شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کے یوم شہادت پر آزاد کشمیر میں سرکاری تعطیل کا فیصلہ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے اصولی طور پر گیارہ فروری کو منقسم ریاست جموں کشمیر کے اتحاد کی علامت اور جدید تحریک آزادی کے بانی محمد مقبول بٹ… Continue 23reading شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کے یوم شہادت پر سرکاری تعطیل کا فیصلہ

11فروری کو بڑے علاقے میں تعطیل کا اعلان کردیاگیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017

11فروری کو بڑے علاقے میں تعطیل کا اعلان کردیاگیا

راولاکوٹ(آئی این پی) شہیدِ کشمیر محمد مقبول بٹ کے یومِ شہادت پر گیارہ فروری کو آزاد کشمیر میں سرکاری تعطیل کرنے کا فیصلہ ۔زرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر نے اصولی طور پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ گیارہ فروری کو مقبول بٹ کے یومِ شہادت پر تحریکِ… Continue 23reading 11فروری کو بڑے علاقے میں تعطیل کا اعلان کردیاگیا

دو جنوری کو بینک بند،اعلان ہوگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

دو جنوری کو بینک بند،اعلان ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیاسال یکم جنوری کوشروع ہوگاجبکہ اس روزاتوارکی سرکاری تعطیل ہے جس کے باعث سٹیٹ بینک نے دوجنوری بروزپیر کو بینکوں کی تعطیل کااعلان کیاہے اوراس ضمن میں مراسلہ جاری کردیاگیاہے ۔ سٹیٹ بینک کے جاری کردہ مراسلے کے مطابق تمام بینک اوردیگرمالیاتی اداروں کے دفاتربند رہیں گے جبکہ بینک ملازمین کوچھٹی نہیں ہوگی اوربینک ملازمین معمول کے… Continue 23reading دو جنوری کو بینک بند،اعلان ہوگیا

اہم صوبے میں تعطیل کا اعلان کردیاگیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2016

اہم صوبے میں تعطیل کا اعلان کردیاگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے محترمہ بے نظیربھٹوشہید کی برسی کے موقع پر27دسمبرکوصوبے بھرمیں چھٹی کااعلان کیاہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق محترمہ بے نظیربھٹوکی برسی پرسندھ بھرمیں سرکاری ونیم سرکاری اورتعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔اس بارے میں باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کردیاگیاہے ۔

Page 2 of 2
1 2