ساڑھے ستائیس ہزار روپے کی تصویر نے سب کو حیران کر دیا
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ہمیشہ سے ہر کسی کا شوق اور خواہش ہو تی ہے کہ ان کی تصویر سب سے نرالی ہو اس کی تازہ ترین مثال گزشتہ روز انٹرنیٹ پر دیکھنے کو ملی ۔ایک برطانوی فیملی بنوانے اپنے بچوں کی ضد پر مئی 2017ء میں ایک ماہر فوٹو گرافر سے اپنی تصویر اتروائی تھی… Continue 23reading ساڑھے ستائیس ہزار روپے کی تصویر نے سب کو حیران کر دیا