بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کیا آپ اس تصویر میں موجود سانپ کو ڈھونڈ سکتے ہیں؟

datetime 28  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسے تو سانپ سے دور رہنے میں ہی بہتری ہے مگر کیا آپ اس تصویر میں چھپے سانپ کو تلاش کرسکتے ہیں؟ یہ وہ سوال ہے جس نے آج کل انٹرنیٹ صارفین کو الجھا کر رکھا ہوا۔سانپوں کے ماہر کی اس تصویر سے ثابت ہوتا ہے جب آپ کسی جنگل وغیرہ سے گزرے تو بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔کیونکہ وہاں اس تصویر کی طرح کوئی سانپ حملے کے تیار ہوسکتا ہے۔

snake

 

ہیلن نامی ٹوئٹر صارف نے اس تصویر کو پوسٹ کرتے ہوئے پوچھا تھا کہ کیا آپ اس تصویر میں سانپ کو تلاش کرسکتے ہیں۔تو کیا آپ اس تصویر میں سانپ کو تلاش کرسکتے ہیں۔ اور یہ جان لیں کہ کوئی آسان کام نہیں، دس میں سے بمشکل کوئی ایک ہی اس کا درست جواب دے سکتا ہے۔ تو کیا آپ کو سانپ نظر آیا یا ہمت ہار دی ہے؟

 

jsja

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…