ترک فوجیوں نے ادلیب میں آپریشن کا آغاز کر دیا
انقرہ (آئی این پی) ترک فوجیوں نے شام کے شہر ادلب میں آپریشن کا آغاز کر دیا،صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ادلیب، ترکی کا سرحدی ہمسایہ ہے لہذا کوئی بھی ہمیں یہ پوچھنے کا حق نہیں رکھتا کہ آپ کیا کر رہے ہیں کیوں کہ ہم اپنی سرحد پر حفاظتی تدابیر اختیار… Continue 23reading ترک فوجیوں نے ادلیب میں آپریشن کا آغاز کر دیا