فروری میں ہی فیصلہ ہو گیا تھا کہ پاکستان گرے ممالک کی فہرست میں شامل ہو گا،ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پا کستان نے کہا ہے کہ فنا نشل ایکشن ٹا سک فو رس (ایف اے ٹی ایف) میں بہترین وفد گیا تھافروری میں ہی فیصلہ ہو گیا تھا کہ پاکستان گرے ممالک کی فہرست میں شامل ہو گا،سرجیکل سٹرائکس بھارت کے تصوارت کا ایک حصہ ہے،حا لیہ د نو ں میں امر یکہ… Continue 23reading فروری میں ہی فیصلہ ہو گیا تھا کہ پاکستان گرے ممالک کی فہرست میں شامل ہو گا،ترجمان دفتر خارجہ